کدو ۔کدو ۔ ایک اہم سبزی ترکاری ۔ جو کہ ہلکی سبز ی مائل سبزی ہے ۔ اسکو زیادہ تر گوشت یا دال ڈال کر پکایا جاتا ہے ۔ اسکا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے ۔ اسکو عام طور پر کدو ۔ یا ۔ گِھیا کدو ۔ یا لوکی کہا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us