مَنچی نیل ۔ آنولیہ دَرَخت جو غَربُ الہِند اور وَسطی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کا رَس نَہایت کَڑوا اور زہریلا ہوتا ہے ۔ اِس کی لَکڑی صَندُوقچے بَنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us