GLOOM Verb |
اداس نظر آنا یا ہونا ۔ آزاد دہ ہونا یا نظر آنا ۔ چیں بہ جبیں ہونا ۔ تیوری چرھانا ۔ ناک بھوں چڑھانا ۔ ابر آلود ہونا ۔ تیرہ و تارہونا ۔ ( آسمان وغیرہ کا ) تاریکی چھا جانا ۔ اندھیرا ہو جانا ۔ اندھیرا کر دینا ۔ بے رونق کردینا ۔ اداس کر دینا ۔ سونا کردینا ۔ |