مختلف لاطینی دعاﺅں کا نام جو اس لفظ سے شروع ہوتی ۔ اسمانی تاج جو مجاہدوں کو ملتا ہے ۔ سنہرا دائرہ یا مستطیل جو پرانے زمانے کی تصویروں میں اولیاء وغیرہ کے سروں کے گرد کھینچ دیا جا تا تھا ۔ چاند کا ہالہ ۔ نورانی ہالہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us