GNOMON Noun |
ستون لوہے کی چھڑی وغیرہ جو دھوپ گھڑی کی سوئی کاکام دے ۔ عقربہء ساعت شمسی ۔ وہ ستون جس کی مدد سے سورج کے ارتفاع ۔ نصف النہار کا مشاہدہ کیا جائے ۔ عرض نما ۔ ( ہندسہ ) ایک بڑے متوازی کے کونے سے کوئی چھوٹا متوازی الاضلاع کاٹ لینے کے بعد جو شکل رہ جائے ۔ عَلَم ۔ |