وہ لفظ جو کسی اسم یا نام کی تعریف ۔ اچھائی ۔ برائی ۔ خصوصیت یا حالت کو ظاہر کرے اسم صفت یا( ایڈجیکٹو ) کہلاتا ہے ۔ مثلاً سرخ گیند ۔ نیلا آسمان ۔ خوبصورت ۔ شریف ۔ چالاک ۔ ایڈجیکٹو کہلاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us