نیلورفین مارفین کے نشہ کے اثرات کو اور پیتھی ڈین و دیگر ایسی ادویات کے اثر کو بھی دور کرتی ہے اس کا انجکشن دینے کے بعد نظام تنفس اور بلڈ پریشر ڈرامائی انداز میں درست ہو جاتے ہیں مارفین کی زائد خوراک سے پیدا ہونے والی کیفیت کے لیے بھی مفید ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us