بلوہ ، جب کسی خلاف قانون مجمع یا اس کے کسی شریک کی جانب سے مجمع مذکور مذکور کی غرض مشترک کے حاصل کرنے میں جبر یا سختی عمل میں آئے تو اس مجمع کا پر ایک شخص بلوہ کرنے کا مجرم ہوگا جس کی سزا دو سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں ہو سکتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us