ایک مِٹھائی جو شَکّر ، جَلاٹین ، مَکئی کے شیرے اور البومَن سے بَنتی ہے ۔ اِس پَر شَکّر کے سَفُوف کی تہ چَڑھا دی جاتی ہے ۔ دَلدَلی خُباز کی جَڑوں سے حاصِل کَردہ گوند جو مِٹھائیوں اور دَواوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us