مَستُول ۔ لَمبا گول شہتیر یا لوہے کا خول والا کھوکھلا کھَمبا جو جَہاز میں عمُوداً کھَڑا ہوتا ہے اور بادبانوں کے سَہارے کی بَلیّوں اور رَسّیوں کو سَہارا دیتا ہے ۔ کھَمبا ۔ بانس ۔ سَتُون ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us