ڈیفوڈل ۔ نرگس جیسا ایک ہلکے زرد رنگ کا ایک پھول جس پر مشہور شاعر (ولیم ورڈز ورتھ) کی ایک شہرہ آفاق نظم بھی موجود ہے ۔ اس کی جڑیں بہت زہریلی ہوتی ہیں (جن کو چبانے سے جان بھی جا سکتی ہے)
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us