کلاڈیم: اس کے خوبصورت بڑے سبز اور رنگ برنگے پتوں کی وجہ سے انہیں گملوں میں لگایا جاتا ہے ۔ (اس کا فارسی نام فیل گوش یا ہاتھی کا کان ہے) مگر ہوشیار رہیں اس کی ناصرف جڑیں بلکے پورے کا پورا پودا زہریلا ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us