OLEANDER Noun |
کنیر کی قسم کا ایک سدا بہار پودا ہے ۔ جس میں عموماً سفید اور گلابی پھول کھلتے ہیں ۔ اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں ۔ خاص طور پر اس کے پتوں اور تنوں میں (Saponin Cardiac) اور Oleandroside, Nerioside glycosides جیسے زہریلے مادے ہوتے ہیں ۔ کسی طرح اگر یہ پیٹ میں پہنچ جائیں تو سنگین قسم کی بد ہضمی اور اختلاج قلب کے نتیجے میں موت واقع ہو سکتی ہے ۔ |