ایک پھول دار پودا جس پر ارغوانی رنگ کے پھول کھلتے ہیں ۔ اس کی گٹھی جیسی جڑ بھی ڈیفوڈل کی طرح زہریلی ہوتی ہے اس کو کھانے سے متلی ۔اُلٹی ۔ سانس لینے میں دشواری ۔ تشنج ۔ حتی کہ موت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us