زیر سماعت ۔ زیر تجویز ۔ کوئی معاملہ جو اگر چہ ایک عدالت سے فیصلہ شدہ ہو لیکن ابھی مدت اپیل باقی ہو تو زیر سماعت کھلائے کا کسی معمالہ پر جو عدالت میں زیر تجویز ہو تنقید و تبصرہ کرنا علانیہ توہین عدالت ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us