انتقال ، منتقلی ، ایک فعل جس کے ذریعہ کوئی زندہ شخص یا اشخاص دوسرے زندہ شخص یا اشخاص کے نام اپنی حقیقت منتقل کرتے ہیں تا آنکہ حقیقت حقیقی معنی میں منتقل نہ ہو جائے ، اس وقت تک یہ نہیں کہا جائے گا کہ منتقلی عمل میں آگئی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us