ارض خوک ۔ چیونٹی خور ۔ مورخور افریقہ ۔ چیونٹیاں کھانے والا ممالیہ جانور ۔ اس چوپائے کے جسم پر گھنے سرمئی بال ہوتے ہیں ۔ تقریبا ڈیڑھ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کا سر چھوٹا ۔ زبان لمبی اور نوکیلی جبکہ کان خرگوش کی طرح ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us