ABALONE Verb, Adjective |
ایبالون ۔ گوش صدقہ ابلونہ ۔ شیل فش جیسی بحری غذا ۔ کان کی شکل کی سیپی ۔ چپٹی ۔ تیز رنگ ۔ متشاکل لہردار یا بل دار اور سوراخ دار ہوتی ہے ۔ بحری چٹانوں پہ اگی کائی اور مردہ نامیاتی مادہ اس کی غذا ہے ۔ چین ۔ جاپان اور بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا گوشت کھایا اور غلاف بٹن اور جیولری بنانے کے کام آتا ہے ۔ |