شکم ۔ سینے سے نیچے کا حصہ ۔ اس میں آنتیں وغیرہ ہوتی ہیں ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ پیڑو اس میں آنتیں وغیرہ ہوتی ہیں ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ پیڑو اور ڈایا فرام کا درمیانی حصہ ہوتا ہے ۔ حشرات میں یہ تیسرا اور پچھلا حصہ ہوتا ہے جس میں گیارہ بند پائے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us