ایبائسمل ۔ مغا کی ۔ گہرا سمندر ۔ ۲۰۰۰ میٹر سے زیادہ گہرا ۔ ۸۷ فیصد سمندر ایسے ہیں ۔ اس گہرائی میں مکمل تاریکی ہوتی ہے ۔ کچھ پودے مچھلیاں اور بحری جانور اس علاقہ میں پائے جاتے ہیں انہیں گہرے سمندر کے باشندے کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us