Urdu English Dictionary

 

Report Error/Send Feedback : ACANTHACEAE in Urdu

English WordUrdu Word
ACANTHACEAE
Adjective
کانتھ ایسیا ۔ خادار ۔ دو فلقی خاندان جھاڑیاں ۔ بوٹیاں اور بیلیں ۔ ان کے پتے سادے ۔ بالمقابل اور بے پتی ہوتے ہیں ۔ نظام گل ۔ بالی ، خوشہ اور گھبیا پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پھول یک طرفہ تشاکل میں دولبہ یا اڈول اور ترچھے ہوتے ہیں ۔ پھول ۔ دو جنسہ اور زیر بقچوی ۔ عام طور پر بغلی یا البطی خوشوں میں اور بعض اوقات اکیلے ہوتے ہیں ۔ پھل ۔ دودرہ کیپسول نما اور بیج عام طور پر خمدار قلاب میں پائے جاتے ہیں ۔ اس کی اقسام ۲۵۰۰ ہیں ۔ جن میں ادویاتی اور آرائشی اقسام شامل ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google