ایکنتھوڈی ۔ خاردار مچھلیوں قدیم ترین مچھلی کے فوسلز ۔ اس مچھلی کے سامنے والے حصے کے پر ہڈیوں کے ہوتے تھے ۔ پچھلے حصہ کی جلد پر کانٹے پائے جاتے تھے ۔ یہ سیلورین دور میں نمودار ہوئی ۔ ڈیونین دور میں ان کی بہتات تھی اور پرمین دور میں ختم ہو گئی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us