ایکرینائٹا ۔ بے قحف ۔ حیوانات کی ایک نوع ۔ اس میں ابتدائی حبلی حیوانات بھی شامل ہیں جن کا کاسہ سر نہیں ہوتا تھا ۔ اس نوع کی تین ذیلی انواع میں دونوکہ یا نیزک نیم حبلی اور غلاف دار بحری جانور شامل ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us