ACRIDIDAE Adjective |
ایکریڈائیڈا ۔ مفصل پایاں ۔ برونر ۱۹۰۰ ۔ چھ پاوں والے جانداروں کا خاندان ۔ ان کا پرونوٹم پیچھے کی طرف اور گردن کے پہلووں میں پھیلا ہوتا ہے ۔ اگلے پاوں پتلے باریک اور چمڑے کے ہوتے ہیں ۔ کان یا صوتی اعضا پیٹ کے دونوں طرف ایک ایک ہوتے ہیں ۔ عضو بیض ریزی چھوٹا اور مضبوط ہوتا ہے ۔ ٹڈیاں اور چھوٹے سینگ والے ٹڈے ۔ جھینگے ۔ |