ایکروتھوریسیا ۔ سرصدری ۔ جوڑ دار پاوں رکھنے والے حیوانات بالخصوص قشریہ حیوانات کی ایک صنف ۔ ان میں وہ باریک طفیلی کنڈل پا بھی شامل ہیں جو نرم جسم میں گھس جاتے ہیں ۔ ان کے سینے کے زائدے چھ جوڑوں سے کم ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us