ایڈلجیڈا ۔ پائن روکھ جووں کا خاندان ۔ مشابہ پرداران ۔ یہ صرف صنوبر کے درختوں پر پایا جاتا ہے ۔ اس کا سنگل لائف سائیکل ۔ دو مختلف صنوبروں پر مکمل ہوتا ہے ۔ مادہ صرف بیض ریزی کرتی ہے اور پردار نہیں ہوتی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us