اگاما ۔ کچھ چھپکلیوں کا عمومی نام ۔ یہ اگوانا یعنی درختی چھپکلیاں گوہ سے ملتی جلتی ہیں ۔ تقریبا ۳۰ سینٹی میٹر لمبی براون اور ٹارنگی رنگ کی ہوتی ہیں ۔ مغربی افریقہ میں پائی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us