ایگونیڈا ۔ حشرات انجیر ۔ خوردنی انجیر میں پائے جانے والے حشرات ۔ غشائی پرداران ۔ مادہ کا سر لمبوترا بیضوی ہوتا ہے پر کھڑے ۔ عضو بیضہ ریز لمبا اور نمایاں ۔ نر کا انٹینا لمبا اور پر نہیں ہوتے ۔ پیٹ ٹیوب نما لمبا ۔ پھولوں کی زرخیزی میں مدد دیتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us