ایلیرو ڈائڈا ۔ سفید مکھیاں ۔ ویسٹ ووڈ ۱۸۴۰ ۔ سفید مکھیوں کا خاندان ۔ ان چھوٹے چھوٹے حشرات کے پروں کا پھیلاو ۳۔۴ میٹر ہوتا ہے ۔ سفید سفوف سے اٹے ہوتے ہیں ۔ ان کے منہ کا اگلا حصہ چبھنے اور چوسنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us