ANACARDIACEA Adjective |
ایناکار ڈیسیا ۔ کاجویہ ۔ درختوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم ۔ پتے سادہ یا پرہ دار مرکب ہوتے ہیں ۔ متبادل ترتیب میں پائے جاتے ہیں ۔ پھولداری خوشے جیسی ہوتی ہے ۔ جس میں چھوٹے چھوٹے پھول کھلتے ہیں ۔ دو جنسہ اور بعض اوقات متعدد جنسہ ہوتے ہیں ۔ پھول پتیاں عموما پانچ جبکہ پنکھڑیوں کی تعداد پتیوں کے برابر ہوتی ہیں ۔ پھل ایک خانے اور ایک بیج پر مشتمل ہوتا ہے ۔ بیج میں لمبا خمدار تخم ہوتا ہے مثلا آم کا جو پستہ وغیرہ ۔ |