اینی لیڈا اینولیٹا ۔ کنڈل کیڑے ۔ حلقہ دار کیڑے ۔ ایک ہی ترکیب کے حلقہ دار کیڑوں کا فائلم ۔ ان کا ڈھانچہ چھلہ نما جس میں جسمانی جوف اور غذائی نالی ہوتی ہے ۔ کینچوے ۔ جونکیں وغیرہ ہزار پائے بھی ان میں شامل ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us