اینسیری فارمز ۔ قازی بطخ نما ۔ پرندوں کا ایک خاندان ان میں وہ پرندے بھی شامل ہیں جنہوں نے پانی میں رہنا سیکھ لیا ہے ۔ چونچ چپٹی ۔ پاوءں جالا نما جو تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ بطخ ۔ قاز ۔ راج ہنس وغیرہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us