اینتھو مائیڈا ۔ گل حشرہ ۔ دو پروں والے حشرات پاوں چھ اور جوڑ دار رکھتے ہیں بہت چھوٹی مکھیاں ۔ ان کا لاردا جڑوں کا مکسیہ ہوتا ہے یا پتوں اور شاخوں میں سوراخ کر کے گھس جانا ہے ۔ پیاز کا کیڑا اور سورگم شوٹ فلائی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us