اپاٹیڈا ۔ چوب خور ۔ حلقوی حشرات کا پرانا نام ۔ بھونروں کا خاندان ان کا جسم گول لمبوترا اور سر عموما خمیدہ اور سینے کے اگلے حصہ میں ڈھانپا رہتا ہے ۔ گرے ہوئے درختوں اور خشک لکڑیوں کو اپنی خوراک بناتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us