AQUATIC Adjective |
ایکویٹک ۔ آبی پودا یا جانور ۔ ایسے اجسام جو پانی میں رہتے ہوں ۔ زیر آب نشوونما پانے والی نباتات میں کائی ۔ الجی اور پانی کے اوپر تیرنے والے پودوں میں کنول سنبل آبی شامل ہیں ۔ سطح آب سے اوپر نشوونما پانے والوں میں واٹر للّی نمایاں ہے ۔ |