ARACEAE Adjective |
اریسیا ۔ یک فلقی خاندان ۔ اس میں بوٹیاں اور کچھ بیلیں شامل ہیں ۔ پتے سادہ اور متبادل ترتیب میں اور اکثر اوقات چپٹے ہوتے ہیں ۔ لمبے پنکھڑی نما گل پوش عام طور پر نر مادہ لیکن زیریں حصہ میں مادہ پھول رکھنے والے پودے ۔ ان کے پھول بے ساقہ مقدم بقچہ اور یک جنسہ ہوتے ہیں ۔ پھل گودا دار بیج بند تخم کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی ہوتے ہیں ۔ ۱۵۰۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔ جنگلی سوسن ۔ نیل پا ۔ بگونیا اور آبی کنول وغیرہ ۔ |