ARCHIANNELIDA Adjective |
آرکین نیلیڈا ۔ قدیم کنڈل کیڑے ۔ سمندری کنڈل کیڑوں غیر حبلی کی ایک صنف ۔ سمجھا جاتا ہے کہ قدیم دور سے تعلق رکھتی ہے یا انحطاط پذیر ہے ۔ جسم باریک اور لمبا ہوتا ہے ۔ داخلی حصے نمایاں طور پر الگ الگ نظر آتے ہیں لیکن بیرونی سطح پر ان کے جوڑ نہیں ہوتے ۔ سخت بال جیسے خار یا ابریہ رکھتے ہیں ۔ زائد پا نہیں ہوتے ۔ دونوں جنسیں اکٹھی ہوتی ہیں ۔ |