ایریکس اینیڈا ۔ کن گجیئے ۔ کن گجیوں یعنی کان کے کیڑوں کا ایک خاندان ۔ بے پر ۔ پودازا ۔ بیرون طفیلی حشرات ۔ آنکھیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ۔ صرف ایک جینس اور دو انواع ہیں ۔ ایریکسی نینا اور اے جیکب سونی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us