ایرماڈیلو ۔ مسلح ادنت ۔ بے دانت رات کو نکلنے والے ناقب جانور یہ ممالیہ صرف امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ جلد پر سخت قسم کے کھپریل ہوتے ہیں ۔ زبان لمبی اور حشرات چپکا کر کھانے میں مدد دیتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us