تیر سر ۔ آبی پودا ۔ سیکیٹریا سیگیٹی فولیا ۔ دلدل میں پیدا ہوتا ہے ۔ تالابوں اور ندیوں میں بھی نمو پاتا ہے ۔ اس کے پتے تیر کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور گٹھی قابل خوردنی ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us