آرتھروپوڈا ۔ مفصل پایاں ۔ جوڑا دار پاوں والے حیوانات ۔ عالم حیوانات کا سب سے بڑا فائلم ۔ بے فقاریہ حیوانات جن کا جسم حلقہ دار قطعہ دار اور سخت جلد رکھتا ہے ۔ انواع کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے ۔ ان میں سخت جوڑوں والے جوڑے دار ٹانگوں والے اور کیکڑے ۔ مکوڑے ۔ مکڑیاں ہشپ وغیرہ شامل ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us