AURICLE Adjective |
آریکل ۔ بیرونی کان ۔ دل کے بالائی خانوں میں سے ایک جوور یدوں سے خون وصول کرتا ہے اور اسی کو وینٹریکل میں داخل کرتا ہے ۔ مچھلی کا ایک ہی آریکل ہوتا ہے لیکن صدفیوں اور چہار پائے فقاریہ حیوانوں میں دو آریکل ہوتے ہیں ۔ کچھ پودوں میں پتوں کی بنیاد پر دونوں طرف نمودار ہونے والے کان نما زائدے ۔ |