ایوز ۔ پرندے ۔ طیورے ۔ بال و پر رکھنے والے فقاریہ کی ایک صنف انڈے دینے والے یہ جاندار آرکو سارین ڈائی ایپسیڈ رینگنے والے جانداروں سے ابھرے ہومیو تھرل دو پائے حیوانوں کے دماغ اور آنکھیں خوب ترقی یافتہ ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us