بائی اینئیل ۔ دو سالہ ۔ ایسے پودے جو اپنی زندگی دو سالوں میں مکمل کرتے ہیں ۔ پہلے سال میں یہ پتے پیدا کرتے اور خوراک ذخیرہ کرتے ہیں ۔ دوسرے سال میں پھل اور بیج پیدا کرتے ہیں ۔ مثلا مولی پیاز وغیرہ ۔ ان کے متضاد ایک سالہ اور سدا بہار پودے ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us