BIRD Adjective |
برڈ ۔ پرندہ ۔ پردار دو پایہ گرم خون رکھنے والا اور انڈے دینے والا جاندار پرندے عام طور پر مفید جاندار ہیں ۔ بیج بکھیرتے ہیں ۔ نقصان دہ حشرات کھا جاتے ہیں ۔ انڈے اور گوشت مہیا کرتے ہیں ۔ پیغامات بھیجنے کے کام آتے ہیں ۔ کچھ پرندے مردار خوری کر کے ماحول کو صاف کرتے ہیں ۔ |