بائیٹم ۔ بوتیمار ۔ دلدلی علاقوں میں رہنے والے پرندوں کا گروہ ۔ گردن پر گہری دھاریاں ہوتی ہیں ۔ اضطراب کی حالت میں اپنا سر افقی انداز میں رکھتا ہے ۔ ملاپ کے موسم میں مخصوص چیخ کے حوالے سے معروف ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us