کیمپوڈیڈا ۔ سرفے ۔ ویسٹ ووڈ ۱۸۷۳ چھوٹے ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان منہ کے حصے اندر کی طرف پچکے ہوتے ہیں ۔ پیٹ کا پہلا حصہ گردن پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ذنیبہ لمبا بہت سے جوڑوں والا لیکن گلینڈز کے بغیر فنگس کو خوراک بناتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us