CARNIVORA Adjective |
کارنی وورا ۔ گوشت خور ۔ عام طور پر یہ اصطلاح درندوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے لیکن وسیع طور پر سبھی گوشت خور نباتات اور حیوانات شامل ہیں ۔ مشیمی ممالیہ جاندار جو گوشت خور ہوں ۔ ان کے دو سب آرڈرز ہیں ۱ شگافتہ پا یعنی ریچھ بلی کتا لومڑی اور شیر ۔ پنکھ پا یعنی سیل سی لائن اور دریائی گھوڑا ۔ |