CARYOPHYLLACEAE Adjective |
کیریو فائلیسیا ۔ قرنفلی ۔ دو فلقی نباتات کا خاندان ۔ سالانہ یا بہاریہ بوٹیاں پتے سادہ اور بے ساقہ پھول بالترتیب اور دو جنسئیے ۔ پھل ۔ ملفوف جس میں بہت سے البومنی بیج ہوتے ہیں ۔ ۲۰۰۰ انواع ہیں گلنار ۔ سویٹ ولیم ۔ سوپ وارٹ وغیرہ ۔ |