CATERPILLAR Adjective |
کیٹر پلر ۔ سرفہ بھوا ۔ جھانجا تتلی کے لاروا کو بھی کیٹر پلر کہا جاتا ہے ۔ ان کا سر بڑا ۔ سینہ تین اور پیٹ دس حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پانچ جڑی ہوئی ٹانگوں کا جوڑا ۔ اگلی ٹانگوں کے پانچ جوڑے سینے سے اور چھوٹی ٹانگیں پیٹ سے جڑی ہوتی ہیں ۔ ان کیڑوں میں تتلیاں ٹڈے شال ہیں ۔ |